Urdu Research
It is all about urdu research. Urdu research matrial is given in Devanagri Script
Saturday, January 8, 2011
جوش ملیح آبادی کی تحریریں ازذو الفقار حسین
›
جوش ملیح آبادی کی تحریریں بھلے ہی سرمایہ دارلوگوں کو ناگوار گزرتی ہوں مگر سچ تو یہ ہے کہ یہ تحریریں اپنے آپ میں نایاب و نادر ہیں۔ ان میںسر...
لکھنو کا مشہور بازار امین آباد - ایک جھلک از عرفان عباسی
›
والی اودھ امجد علی شاہ (دور اقتدار ۲۴۸۱ئ۔۷۴۸۱ء)کوشہر کی آبادی میںاضافہ اور ہمہ جہت ترقی میں خاص دلچسپی تھی۔اسی زمانے میںان کے وزیر اعظم ام...
احتشام حسین کچھ یادیں کچھ تصویریں از پروفیسر آل احمد سرور
›
احتشام بہت اچھے رفیق تھے۔ کسی کے ذاتی معاملے میں دخل نہیں دیتے تھے کسی سے اختلاف ہوتا تو اکثر خاموش رہتے۔ کسی کا کوئی ذاتی مسئلہ ہوتاتو اس...
راجستھان میں جدید غزل: آغاز اورارتقا از محمد شاہد پٹھان
›
ممتاز راشد ایک مدت سے ممبئی میں مقیم ہیں۔ ان کی غزل میں رومانویت کے ساتھ ساتھ جدید شعری حسیت خاص کر دیکھنے کو ملتی ہے۔ شہری زندگی کی ہنگام...
اردو میں مرثیہ گوئی کی روایت از پروفیسر شارب ردولوی
›
اردو شاعری کے عظیم ذخیرے میں مرثیے کو ایک بڑی اہم اورانفرادی حیثیت حاصل ہے یہ اس لئے نہیں کہ اس کا تعلق مذہب یا عقیدے سے ہے حالانکہ دنیا ک...
ہندوستان میں اردو کا مستقبل از ڈاکٹر وحید مرزا
›
جس طرح قوموں کی تاریخ میں ایک نہ ایک ایسا نازک دورآتا ہے کہ جس میںان کی آئندہ کی حیات و ممات کا فیصلہ ہوجاتا ہے زبانوں کو بھی اکثر ایسے ہی...
معین احسن ملال سے جذبی تک کاسفر از ڈاکٹرنسرین رئیس خاں
›
بقول جذبی : ” وہ زمانہ بڑا عجیب تھا، ہر ہفتہ پابندی کے ساتھ جلسہ ہوتا تھا اور جب کوئی ادبی ہستی علی گڑھ آتی تھی تو اس کے اعزاز میں اس کی ...
›
Home
View web version